9
عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
سربراہ آئی ایم ایف Kristalina Georgieva نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے ایک نمایاں خطرہ ہیں۔
آئی ایم ایف کی سربراہ نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ وہ اپنے تجارتی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کرے۔
سربراہ آئی ایم ایف نے کہا کہ سست شرح نموکے وقت امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جو عالمی معیشت کو مزید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
ز