Friday, February 7, 2025, 7:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آسٹریلین اوپن میں نک کرگوئس پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر

آسٹریلین اوپن میں نک کرگوئس پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر

کرگوئس کو برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے 6-7، 6-3 اور 7-6 سے شکست دی

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلیا کے نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

ایونٹ کے پہلے مرحلے میں نک کرگوئس کو برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے 6-7، 6-3 اور 7-6 سے شکست دے دی۔

دوسری طرف فرنچ پلیئر بینجمن بوزی نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو 6-1، 6-2 اور 7-6 سے ہرادیا۔

امریکہ کے ٹومی پال نے آسٹریلیا کے کرسٹو فراو کونیل کو 5 سیٹس کے میچ میں 3-2 سے مات دی۔

banner

میلبرن میں ویمن سنگلز میں جاپان کی ناومی اوساکا نے پہلے مرحلے میں کامیابی اپنے نام کرلی۔

انہوں نے فرانس کی کیرولائن گارشیا کو 6-3، 3-6 اور 6-3 سے شکست دی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024