Thursday, March 19, 2026, 12:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سےلاہورمیں ملاقات کی ،اور ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی ۔دونوں رہنمائوں کے درمیان چالیس منٹ تک ملاقات جاری رہی جس میں ملکی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔

ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا

banner

آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024