Sunday, July 6, 2025, 5:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آٹھ سال بعد ایران پرسے سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم

آٹھ سال بعد ایران پرسے سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم

اب ایران میزائل کے تجربات اوردرآمد برآمد کرسکے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

آٹھ سال بعدایران پر سے سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم ہوگئیں

معیاد مکمل ہونے پر 18 اکتوبر کو ایران پر سے پابندیاں از خود ختم ہوئیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کیا ہے۔

اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم ہوگئیں اور اب اس حوالے سے کسی بھی ملک کو ایران کے اثاثے روکنے یا مالی لین پر پابندی عائد کرنے کا حق حاصل نہی ہوگا۔

banner

ایران کے خلاف روایتی اور ہلکے ہتھیاروں سے متعلق پابندیاں اکتوبر 2020 میں ختم ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024