Thursday, March 27, 2025, 1:13 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آپریشن ڈیول ہنٹ میں حسینہ واجد سے منسلک ’گینگ‘ کے 13 سو افراد گرفتار

آپریشن ڈیول ہنٹ میں حسینہ واجد سے منسلک ’گینگ‘ کے 13 سو افراد گرفتار

’جب تک برائی کو ختم نہیں کیا جاتا آپریشن جاری رہے گا۔‘

by NWMNewsDesk
0 comment

بنگلہ دیش کی پولیس نے کہا ہے کہ ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ کے دوران کریک ڈاؤن میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت سے منسلک گینگ کے 13 سو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

عبوری حکومت میں وزارت داخلہ کے سربراہ انعام الحق چوہدری نے عہد کیا کہ ’جب تک برائی کو ختم نہیں کیا جاتا آپریشن جاری رہے گا۔

پولیس کے ترجمان انعام الحق ساگر کا کہنا تھا کہ ’آپریشن جاری ہے اور تین روز کے دوران اب تک ملک بھر سے 1308 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ آپریشن رواں ماہ وسیع پیمانے پر ہونے والی بدامنی کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

banner

5 فروری کو حسینہ واجد کی معزولی کے چھ ماہ بعد ان کے خاندان کے منسلک عمارتوں کو مشینری کے ذریعے توڑ دیا گیا ہے۔

یہ مظاہرے انڈیا میں موجود حسینہ واجد کے فیس بک پر خطاب کے بعد ہوءے تھے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024