Friday, June 13, 2025, 7:00 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ابوظبی ایئرپورٹ پر مسافر کے معدے سے 5 ملین درھم کی کوکین برآمد

ابوظبی ایئرپورٹ پر مسافر کے معدے سے 5 ملین درھم کی کوکین برآمد

مسافر سے کوکین کے 89 کیپسول برآمد کیے؛ کسٹمز اور بارڈرز سکیورٹی

by NWMNewsDesk
0 comment

ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے منشیات اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

کسٹمز اور بارڈرز سکیورٹی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے ایک مسافر سے کوکین کے 89 کیپسول برآمد کیے جن کا مجموعی وزن تقریبا 1198 گرام اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت 5 ملین درھم ہے۔

کسٹم انسپکشن حکام کو جنوبی امریکی ملک سے آنے والے ایک مسافر پر شک ہوا، جدید اسکیننگ ڈیوائسز کے ذریعے معائنہ کیا گیا تو جسم میں غیرمعمولی اشیا کی موجودگی کے آثار ظاہر ہوئے۔

مسافر کو متعلقہ حکام کے حوالے کیا گیا جنہوں نے پیٹ میں چھپائے گئے 89 کیپسول برآمد کیے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024