Saturday, April 26, 2025, 5:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ابوظبی میں اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو سزائے موت

ابوظبی میں اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو سزائے موت

تین مجرموں کا تعلق ازبکستان سے ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ابوظبی کی فیڈرل اپیل کورٹ نے اسرائیلی مذہبی رہنما زوی کوگان کے قاتل 3 افرادکو سزائے موت دے دی۔

رپورٹ کے مطابق تین مجرموں کا تعلق ازبکستان سے ہے۔

اسرائیلی مذہبی رہنما زوی کوگان کے قتل میں ملوث چوتھےمجرم کوعمر قید سنائی گئی تاہم سزا مکمل ہونے پرچوتھے مجرم کو ملک بدر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسرئیلی مذہبی رہنما زوی کوگان کو نومبرمیں قتل کیا گیا تھا۔

banner

کوگان یورپی ملک مالدوا کے پاسپورٹ پر متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024