Saturday, April 26, 2025, 12:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » احسن رمضان نے ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

احسن رمضان نے ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

احسن رمضان کو قبرص کے مائیکل جارجیو نے شکست دی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے احسن رمضان نے ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

احسن رمضان کو ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو نے شکست دی۔

دوحا میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میں احسن رمضان کا مقابلہ قبرص کے مائیکل جارجیو سے تھا، بیسٹ آف الیون فریم پر مشتمل یہ میچ دس فریم تک گیا جس میں مائیکل جارجیو نے چھ ،چار کے اسکور سے فائنل اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024