159
دارالحکومت بیونس آئرس میں طوفان اور بارش کی وجہ سے کئی مکانات تباہ اور گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، زیادہ تباہی بحر اوقیانوس سے ملحقہ ساحلی پٹی پر ہوئی ہے۔
امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے اداروں کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مختلف علاقوں میں 13 شہری ہلاک ہوئے، مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
جبکہ مختلف علاقوں سے سیکڑوں لوگوں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
