Sunday, January 12, 2025, 11:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی کے سابق وزیر دفاع یواف گیلانٹ پارلیمنٹ سے مستعفیٰ

اسرائیلی کے سابق وزیر دفاع یواف گیلانٹ پارلیمنٹ سے مستعفیٰ

غزہ میں جنگ بندی کے معاملات پر اختلافات کے بعد نیتن یاہو نےیواف گیلانٹ کو برطرف کر دیا تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور ماضی میں وزیراعظم نیتن یاہو کے قریبی ساتھی یواف گیلانٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ د ے دیا ہے۔

گزشتہ سال بطور وزیردفاع یواف گیلانٹ نے اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 7 ہزار قدامت پسند یہودیوں کو اسرائیلی فوج میں بھرتی کرنے کی منظور دی تھی جس پر اسرائیل میں ردعمل آیا تھا۔

اس کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی کے معاملات پر بھی ان کے نیتن یاہو سے اختلاف ہوئے تھے جس پر انہیں برطرف کر دیا گیا تھا۔

اپنے وزیر دفاع کو برطرف کرنے کے بعد نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں ہمارے درمیان اعتماد تھا لیکن گزشتہ کچھ مہینوں میں وہ اعتماد نہیں رہا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024