Wednesday, January 22, 2025, 3:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل اور یوکرین سے تعاون امریکی سلامتی کے لیے اہم ہے: بائیڈن

اسرائیل اور یوکرین سے تعاون امریکی سلامتی کے لیے اہم ہے: بائیڈن

امریکی صدر نے پیوٹن اور حماس کو خطرہ قرار دے دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل اور یوکرین میں جاری جنگ میں امریکی تعاون کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ جاری رکھیں۔

اوول آفس سےقوم سے خطاب میں صدر بائیڈن نے کہا کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن خطرہ ہیں۔دونوں ہی پڑوسی ملکوں کی جمہوریتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

صدر بائیڈن نے کہا کہ ہمیں تاریخ سے سبق ملتا ہے کہ جب جب بھی دہشت گردوں یا آمروں کو ان کے کیے کی سزا نہیں ملی تو وہ تباہی اور اموات کا سبب بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ حماس کے خلاف جوابی کارروائیوں کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

banner

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بھی بات کی، فلسطینیوں کی زندگی کے المناک نقصان سے دل شکستہ ہوں، غزہ ہسپتال میں ہونے والا دھماکا اسرائیلیوں نے نہیں کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024