106
اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر صور کے مضافات میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔
اسرائیلی ڈرون نے مضافاتی قصبے حوش میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔
ڈرون حملے میں حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر ابو نعمہ ہلاک ہوگئے، حملے میں ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔
حزب اللّٰہ نے کمانڈر ابو نعمہ کے اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
