Wednesday, November 13, 2024, 6:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کی فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے انخلا کیلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن

اسرائیل کی فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے انخلا کیلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن

اسرائیل شمالی غزہ سے انخلاء کا حکم واپس لے، اقوام متحدہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی جانب سے ٹویٹ میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگ اپنے گھروں سے نکل کر جنوب کی طرف چلے جائیں کیونکہ وہاں اہم فوجی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ سے کہا گیا ہےکہ وادی غزہ سے تمام فلسطینیوں کو جنوبی حصوں میں منتقل کردیا جائے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے گھنٹے مین نقل مکانی ناممکن ہے ۔ تقریباً 11 لاکھ فلسطینی جو کہ غزہ کی نصف آبادی ہے، ایسی کوئی نقل مکانی، تباہ کن انسانی اثرات کے بغیر ممکن نہیں۔

banner

ایک ہفتے کے دوران غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی۔7 ہزار 2 سو سے زائد شہری زخمی ہیں ۔

حالیہ لڑائی کے دوران اسرائیلی فورسز نے اپنے 1300 شہریوں اور فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کی ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024