107
اسرائیلی ایمبولینس اتھارٹی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے اشدود شہر کے قریب واقع قصبے گان یاونیہ کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو زنی کے واقعے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ایمبولینس سروس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔
اسرائیلی پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
