100
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسپین کے شہر مرسیہ کے نائٹ کلب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو حکام نے آگ لگنے سے 13 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
BREAKING 🚨 At least six dead in nightclub fire in southeastern Spain
— Insider Paper (@TheInsiderPaper) October 1, 2023
اسپین کے نائٹ کلب میں لگنے والی یہ آگ ملک میں گزشتہ 30 سال کے دوران لگنے والی بدترین آگ ہے۔
اس سے قبل 1990 میں اسپین کے شہر زراگوزا میں ایک پنڈال میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
