Saturday, September 14, 2024, 6:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغان مرکزی بینک نے 80 کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلادیے

افغان مرکزی بینک نے 80 کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلادیے

لین دین میں افغان کرنسی کی مناسب دیکھ بھال پر توجہ دیں؛ دا افغانستان بینک

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان کے مرکزی بینک ‘دا افغانستان بینک’ نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیئے۔

دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد بوسیدہ کرنسی نوٹ جلا دیئے ہیں۔

مقررہ وفد کی موجودگی میں گنتی کے بعد بوسیدہ نوٹوں کو جلایا گیا۔ رقم کو خصوصی بھٹیوں میں منتقل کیا گیا۔ اس موقع پر وزارت انصاف و خزانہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ نے افغان شہریوں سے گزارش کی ہے کہ روزمرہ لین دین میں افغان کرنسی کی مناسب دیکھ بھال پر توجہ دیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024