Wednesday, February 12, 2025, 10:57 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ کے اعلانات نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تہلکہ مچا دیا

ٹرمپ کے اعلانات نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تہلکہ مچا دیا

ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل مارکیٹوں میں زبردست تیزی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف نرمی کی توقعات، امریکہ میں بینکوں کی آمدنی میں اضافے اور شرح سود میں کمی کی امید پر بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ہے۔

امریکہ کی ایس اینڈ پی، ڈاؤ جونز اور نیسڈیک انڈیکس میں ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل زبردست تیزی دیکھی گئی۔

جرمن ڈیکس، برطانیہ کے فٹ سی اور فرانس کے سی اے سی سمیت یورپ کے بازار حصص میں بھی تیزی رہی۔

ادھر جاپان، ترکی، چین، ہانگ کانگ اور تائیوان سمیت بیشتر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024