Friday, December 6, 2024, 10:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا کے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے

امریکا کے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے

امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو ہلاک ہو گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔

 میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

ان حملوں میں البو کمال شہر کے قریب ایک تربیتی مرکز اور مایادین شہر کے قریب ایک سیف ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شام میں امریکی حملوں میں مارے جانے والوں میں ایک شامی اور ایک عراقی باشندہ بھی شامل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024