30
امریکہ ملٹی کلچرل سوسائٹی ہے جہاں تمام ہی قوموں، مذاہب اور عقائد کے لوگ ایک ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں۔ یہاں مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد آباد ہے جو اپنے تہوار روایتی انداز میں بھرپور جوش و جذبے سے مناتے ہیں۔ خبررساں میں عامر اسحاق سہروردی آج ہمیں بتارہے ہیں کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی عیدالفطر کس طرح مناتے ہیں۔