Monday, February 10, 2025, 5:58 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ نے اپنی سرزمین پر سکھ شہری کے قتل کی سازش کرنے پر بھارت سے جواب طلب کرلیا

امریکہ نے اپنی سرزمین پر سکھ شہری کے قتل کی سازش کرنے پر بھارت سے جواب طلب کرلیا

بھارت کی جانب سے امریکی تحفظات کا جواب دیا گیا ہے؛ نائب امریکی وزیر خارجہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے اپنی سرزمین پر ایک سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کی سازش کرنے پر بھارت سے جواب دہی کردی ہے۔

نائب امریکی وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے آن لائن بریفنگ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سرزمین پر ایک امریکی شہری کے قتل کی کوشش کی گئی، اس سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کی تحقیقات پر پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

کرٹ کیمبل نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکہ نے بھارت کے ساتھ بات چیت کی ہے اور بھارت کی جانب سے امریکی تحفظات کا جواب دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکام الزامات کی روشنی میں ادارہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر غور کر رہے ہیں۔

banner

نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے بھارت سے کہا ہے کہ اس معاملے پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024