امریکہ نے غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
امدادی راستہ دوبارہ نہ کھلنے کا امکان ہے،گھاٹ سےملحق امدادی سامان کی ذخیرہ گاہ بھرچکی ہے،لیکن اسے غزہ تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔
آٹھ جون کو اسرائیلی حملوں کی وجہ سےاقوام متحدہ نے عارضی گھاٹ سے امداد کی ترسیل کا کام روک دیا تھا۔
اسرائیل نےچاریرغمالوں کو آزاد کروانے کیلئے 270 فلسطینی ہلاک کیے تھے۔