Saturday, April 19, 2025, 4:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔

ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کا یہ بل منظوری کے لیے اب امریکی سینیٹ میں جائےگا۔

چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک ایپ سے علیحدگی کےلیے 165 دن دیےگئے ہیں، ٹک ٹاک سے علیحدہ نہ ہونے پربائٹ ڈانس کی ویب ہوسٹنگ سروس روک دی جائیں گی۔

امریکا کو خدشات ہیں کہ چینی ایپ ٹک ٹاک سےحساس معلومات چوری کی جاسکتی ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024