Friday, December 6, 2024, 9:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی باکس آفس پر’ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ کا راج

امریکی باکس آفس پر’ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ کا راج

فلم نے ریلیز کے بعد سے اب تک 47 ملین ڈالرکی متاثر کن کمائی کی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی باکس آفس پر فلم ‘ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ ایک ہفتے میں 28 ملین ڈالرکا بزنس کرکے پہلے نمبر پر براجماں ہے۔

امریکی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی ایکشن ،ایڈونچر اورسائنس فکشن سے بھرپور فلم جیمز وان کی ہدایت کاری اور جیسن موموا کی اداکاری نے صارفین کے دل جیت لیے،فلم نے ریلیز کے بعد سے اب تک 47 ملین ڈالرکی متاثر کن کمائی کی۔

باکس آفس پر راج کرنیوالی دوسری فلم ‘ونکا’ ہے جس کو ریلیز ہوئے 2 ہفتے ہوئے ہیں،یہ فلم ایک ہفتے میں 18 ملین کی کمائی کرکے دوسرے نمبر پر موجود ہے،یہ فلم ریلیز ہونے کے بعد سے 94 ملین ڈالر کماچکی ہے۔

تیسرے نمبر پر ہالی ووڈ کی اینی میٹیڈ فلم ‘مائیگریشن’ ہے جس نے ریلیز کے ایک ہی ہفتے میں 24 ملین ڈالر کا بزبس کرلیا ہے۔یہ فلم ایکشن اور ایڈونچر پر مبنی ہے۔فلم کی کہانی بطخوں کے خاندان پر مشتمل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024