Saturday, January 18, 2025, 7:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی وزیرداخلہ کا کشمیرکا نام تبدیل کرنےکا عندیہ

بھارتی وزیرداخلہ کا کشمیرکا نام تبدیل کرنےکا عندیہ

ممکن ہے کہ تاریخ میں کشمیر کا نام بابا کش یپ کے نام پر رکھا گیا ہو : امیت شاہ

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کا شوشہ چھوڑ دیا۔

نئی دہلی میں کشمیرکی تاریخ پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ تاریخ میں کشمیر کا نام بابا کش یپ کے نام پر رکھا گیا ہو۔

امیت شاہ کا کہنا تھا کہ مؤرخین نے جو کرنا تھا کردیا لیکن اب ہمیں کون روک سکتا ہے

امیت شاہ نے کہا کہ اب یہ ہمارا کام ہے کہ ہم حقائق و شواہد کے ساتھ تاریخ درست کریں۔

banner

امیت شاہ نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کشمیر کو کش یپ کی سرزمین کے طور پر جانا جاتا ہے، ہم کشمیر کی ثقافتی شان کو حاصل کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024