Monday, December 9, 2024, 6:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا سائبر ٹیکنالوجی سے مخالفین کو نشانہ بنا رہا ہے: کینیڈا

انڈیا سائبر ٹیکنالوجی سے مخالفین کو نشانہ بنا رہا ہے: کینیڈا

نئی دہلی کینیڈین حکومت کے نیٹ ورکس کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ کر رہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کی ایک خفیہ ایجنسی نے انڈیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شمالی امریکی ملک اور اس کے شہریوں کے خلاف دھمکی آمیز سائبر سرگرمیاں کر رہا ہے۔

کمیونیکیشن سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا کہنا ہے کہ انڈیا ’بیرون ملک مقیم‘ سرگرم کارکنوں اور منحرفین کا سراغ لگانے اور ان کی جاسوسی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے۔

ایجنسی کی سربراہ کیرولین زیویئر نے کہا کہ چونکہ کینیڈا اور انڈیا کے درمیان کچھ کشیدگی ہو سکتی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ انڈیا کینیڈین شہریوں کے خلاف دھمکی آمیز سائبر کارروائیاں کرنا چاہتا ہو۔

زیویئر نے کہا کہ نئی دہلی کینیڈین حکومت کے نیٹ ورکس کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ اس سے قبل ان کی ایجنسی نے ہندوستان کو ملک کے لیے ابھرتا ہوا سائبر خطرہ قرار دیا تھا۔

banner

انڈیا نے کینیڈا کے الزامات کو ’احمقانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024