Sunday, September 15, 2024, 4:47 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا میں مذہبی تقسیم کاسبب بننے والےقوانین ختم کریں گے؛ مودی

انڈیا میں مذہبی تقسیم کاسبب بننے والےقوانین ختم کریں گے؛ مودی

یکساں سول کوڈ وقت کی ضرورت ہے

by NWMNewsDesk
0 comment
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے والے قوانین کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے خطاب میں وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ جدید معاشرے میں مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنے والے قانون کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ بھی ایک بار نہیں، متعدد بار ملک میں سب کے لیے ایک  سول کوڈ کے نفاذ کے احکامات جاری کر چکی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکساں سول کوڈ وقت کی ضرورت ہے۔ اس معاملے پر کھل کر بحث کی جائے تاکہ ہم اس مذہبی امتیاز سے چھٹکارا حاصل کرلیں۔
وزیراعظم مودی کے اس خطاب سے پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی ہے اور بالخصوص مسلمان شدید بے چینی اور اضطراب کا شکار ہیں۔
مودی کے بھارت میں پہلے ہی مذہبی اقلیتوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے اور اس طرح کی قانون سازی سے اکھنڈ بھارت کو تقویت دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024