Saturday, July 26, 2025, 6:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایرانی نوجوان نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی سمیت 12 رشتہ داروں کو قتل کر دیا

ایرانی نوجوان نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی سمیت 12 رشتہ داروں کو قتل کر دیا

نوجوان نے گھریلو تنازع کے باعث فائرنگ کی : ایرانی پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے صوبے کرمان میں 30 سالہ مسلح شخص نے گھریلو تنازع کے باعث فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی سمیت 12 رشتہ داروں کو قتل کر دیا۔

محکمہ انصاف کے سربراہ ابراہیم حمیدی نے بتایا کہ ایرانی صوبے کرمان کے جنوب مشرقی گاؤں میں گھریلو تنازع کی وجہ سے حملہ آور نے اپنے والد، بھائی اور دیگر رشتہ داروں پر فائرنگ کی۔

حملہ آور نے کلاشنکوف کا استعمال کرتے ہوئے اپنے رشتہ داروں کو ہلاک کیا، حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024