8
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے مزید بات چیت کی ضرورت ہے، اچھی خبریں ملنے والی ہیں۔
صدر ٹرمپ نے بتیا کہ ایران سے مذاکرات میں غزہ میں جنبگ بندی اور حماس پر بھی بات چیت کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ ایرانی جوہری پروگرام اور غزہ میں اقدامات کو روکنا چاہتا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بموں کی برسات میں بے دریغ لوگوں کا قتل عام نہیں دیکھ سکتا۔