Monday, January 13, 2025, 4:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران 2میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکہ

ایران 2میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکہ

ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

3 نے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے۔

واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔

ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی رہائی سے آگاہ ہے، نرگس محمدی کو طبی بنیادوں پر 21 دنوں کیلئے رہا کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا ایران سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایرانی خواتین کے حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو غیرمشروط طور پر رہا کیا جائے۔

banner

واضح رہے کہ نرگس محمدی کو 2021 میں حجاب کی پابندی اور سزائے موت کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024