Sunday, September 15, 2024, 5:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 افراد ہلاک متعدد زخمی

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 افراد ہلاک متعدد زخمی

دو بسوں پر مشتمل قافلے میں 100 سے زائد افراد شامل تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے شہر یزد کے قریب پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستانی زائرین کی بس صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے زائرین کو لے کر ایران روانہ ہوئی تھی۔

دو بسوں پر مشتمل قافلے میں 100 سے زائد افراد شامل تھے۔

منگل کی شب تقریباً 10 بجے کے قریب ایک بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے بلیک فیل ہونے کی وجہ بے قابو ہوتے ہوئے الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔ بس میں 53 زائرین سوار تھے۔‘

banner

زخمیوں اور لاشوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ یزد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لاڑکانہ سے 110 زائرین پر مشتمل قافلہ دو بسوں میں روانہ ہوا تھا جس میں سے ایک بس گوادر ایران سرحدی علاقے رمدان میں موجود ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024