102
ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا، ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں۔
واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے۔
