Monday, December 23, 2024, 6:30 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایس ای سی پی کی اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترمیم

ایس ای سی پی کی اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترمیم

ترامیم مالیاتی نظام کوغیرقانونی سرگرمیوں سےبچانے میں مدد گارہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیسشنز میں ترمیم کر دی ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترمیم کا مقصد انسداد منی لانڈرنگ سےمتعلق ریگولیٹری فریم ورک کومؤثربنانا ہے

ایس ای سی پی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ تین سال بند رہنےپرغیرفعال قرار دیا جائےگایہ ترامیم مالیاتی نظام کوغیرقانونی سرگرمیوں سےبچانے میں مدد گارہوگی۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ منی لانڈرنگ کنٹرول کرنےدہشتگردی کی مالی معاونت سےنمٹنےمیں مدد ملےگی۔اورنیشنل رسک اسسمنٹ کی بنیاد پر تکنیکی تعمیل کا جامع جائزہ لیا گیاہے۔

banner

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ صارف کی جانچ پڑتال کے لیے فریق ثالث پر انحصار سے متعلق اضافی دفعات شامل کی گئی ہیںریگولیٹڈ افراد اور ذیلی اداروں کی بین الاقوامی شاخوں کے متعلق اضافی ضوابط شامل کیں گئیں ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024