Friday, December 6, 2024, 10:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اے ٹی پی فائنلز: جینک سنر نے عالمی نمبرون نوویک جوکووچ کو ہرا دیا

اے ٹی پی فائنلز: جینک سنر نے عالمی نمبرون نوویک جوکووچ کو ہرا دیا

یونانی ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس انجری مسائل کے باعث دستبردار

by NWMNewsDesk
0 comment

اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے شہر ٹورن میں جاری ہیں

اٹلی کے ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے کے میچ میں سربیا کےشہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون نوویک جوکووچ کو ہرا دیا۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے میچ میں اٹلی کے ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے سخت مقابلے کے بعد 24 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح نوویک جوکووچ کو 5-7، 7-6(7-5) اور 6-7(2-7)سے ہرا کر اے ٹی پی فائنلز میں اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ہے۔

22 سالہ فاتح کھلاڑی جینک سنر نے تین گھنٹے اور نو منٹس کے بعد نوویک جوکووچ کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کی۔

banner

گروپ گرین کے ایک اور میچ میں یونانی ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس انجری مسائل کے باعث دستبردار ہوگئے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024