Monday, May 12, 2025, 3:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بائیڈن کے آخری سال بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا: ڈونلڈ ٹرمپ

بائیڈن کے آخری سال بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا: ڈونلڈ ٹرمپ

شرح سود میں کمی کر رہے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ بائیڈن کے آخری سال میں امریکا کو بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں کمی کر رہے ہیں تاکہ شہری اپنے گھر بنا سکیں، تارکین وطن کے سیلاب نے امریکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کو آئندہ کوئی مالی گراؤنڈ دینے کا امکان نہیں۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے بھی کہا تھا کہ پہلی بار مجھے دو کام کرنے تھے، ملک چلانا اور اپنی بقا کی جنگ لڑنا کیونکہ میرے اردگرد کرپٹ لوگ موجود تھے، اب دوسری بار میں ملک اور دنیا دونوں چلا رہا ہوں، جو کام میں کر رہا ہوں وہ نہایت سنجیدہ ہے، اس کے باوجود میں اسے کرتے ہوئے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024