Monday, July 21, 2025, 4:48 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

دہشت گردی کا کوئی ثبوت نہیں ملا : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

یلجیئم کے دارالحکومت برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ سے یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس نے شہریوں کو خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں دہشت گردی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024