Monday, February 10, 2025, 9:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانوی وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

برطانوی وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

غزہ میں شہریوں کونشانہ بنانے کو گھناؤنا جرم سمجھتے ہیں، سعودی ولی عہد

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی وزیراعظم رشی سونک سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ریاض میں ملاقات کی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے درمیان غزہ کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے غزہ میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا، سعودی ولی عہد نے برطانوی وزیر اعظم سے کہا کہ غزہ میں شہریوں کونشانہ بنانے کوگھناؤنا جرم، وحشیانہ حملہ سمجھتے ہیں۔

banner

محمد بن سلمان نے اپنے واضح پیغام میں کہا کہ تشدد کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں، جبکہ فلسطینی عوام کو ان کے جائزحقوق کا حصول یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024