Monday, December 9, 2024, 3:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں لاعلاج مرضوں کو مرنے کا حق استعمال کرنے کا بل منظور

برطانیہ میں لاعلاج مرضوں کو مرنے کا حق استعمال کرنے کا بل منظور

اینڈ آف لائف بل کی حمایت میں 330 اور مخالفت میں 275 ارکان نے ووٹ دیئے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی پارلیمنٹ نے لاعلاج مرض میں مبتلا شہریوں کو مرنے کا حق استعمال کرنے کے ابتدائی بل کی منظوری دے دی۔

اینڈ آف لائف بل کی حمایت میں 330 اور مخالفت میں 275 ارکان نے ووٹ دیئے۔

بل کےمطابق ایسے شہری جن کی زندگی معتبر طبی ادارے کے مطابق چھ ماہ یا اس سے کم باقی رہ گئی ہے۔ انہیں زندگی کے فوری خاتمے کیلئے طبی مدد حاصل ہوسکے گی۔

بل کی مخالفت کرنے والے ارکان کا کہنا ہے کہ بل کی منظوری سے شدید بیمار لوگ خود کو معاشرے اور اپنے خاندان پر بوجھ تصور کریں گے۔

banner

بل کی حتمی منظوری کیلئے تفصیلی بحث کی جائےگی۔ جس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024