Wednesday, February 19, 2025, 4:51 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم سے 22 افراد ہلاک

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم سے 22 افراد ہلاک

بدقسمت مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹرک نے ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ مخالف لائن میں چلا گیا اور سامنے سے آنے والی مسافر بس سے جا ٹکرایا۔

ایک اندازے کے مطابق بولیویا میں ہر سال ٹریفک حادثات میں تقریباً 1400 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں افراد زخمی بھی ہو جاتے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024