Saturday, April 26, 2025, 4:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکا،17 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکا،17 افراد ہلاک

ھماکےکے وقت فیکٹری میں تقریباً 30 مزدور کام کر رہے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں17افرادہلاک ہوگئے۔

دھماکا ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹھا کی پٹاخہ فیکٹری میں ہوا۔

پٹاخہ فیکٹری میں دھماکےکےبعد آگ لگ گئی جبکہ دھماکےکے وقت فیکٹری میں تقریباً 30 مزدور کام کر رہے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد فیکٹری کا مالک فرار ہوگیا ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات جاری ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024