Monday, May 12, 2025, 2:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی شہر امرتسر، ممبئی، دہلی، گجرات میں بلیک آؤٹ

بھارتی شہر امرتسر، ممبئی، دہلی، گجرات میں بلیک آؤٹ

شہریوں کوگھروں میں رہنےکی ہدایت

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی شہر امرتسر، ممبئی، دہلی، گجرات میں بلیک آؤٹ کر دیا گیا، ایمرجنسی سائرن بج گئے، جبکہ شہریوں کوگھروں میں رہنےکی ہدایت کر دی گئی۔

امرتسر انتظامیہ نے بتایا کہ ’گھبرائیں نہیں،گھروں سے باہر جمع نہ ہوں۔‘

رپورٹس کے مطابق ایمرجنسی سائرن بجنے کے بعد ممبئی، دہلی اور گجرات میں بھی بجلی بندکردی گئی۔

banner

رپورٹ کے مطابق اس بلیک آؤٹ کا مقصد ہنگامی ردعمل کے لیے بھارت کی تیاری کا اندازہ لگانا ہے۔

دہلی کے اہم مقامات جیسے کناٹ پلیس، انڈیا گیٹ، اکشردھام مندر، ممبئی کے کچھ حصے، بہار کا پٹنہ اور گجرات کا سورت ان علاقوں میں شامل ہیں جہاں بلیک آؤٹ کیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024