Saturday, April 26, 2025, 10:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترکیہ نے چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا سے استثنیٰ دیدیا

ترکیہ نے چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا سے استثنیٰ دیدیا

امریکہ، بحرین، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، سعودی عرب اور عمان شہر فائدہ اٹھا سکیں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ نے چھ ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی سہولت متعارف کرادی۔

امریکہ، بحرین، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، سعودی عرب اور عمان کے عمومی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ترکیہ کی سیر و سیاحت کیلئے ویزا سے مستثنیٰ دینے کا صدارتی حکمنامہ سرکاری گزٹ میں شائع ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کے دستخط سے شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق امریکہ، بحرین، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، سعودی عرب اور عمان کے شہریوں کو ترکیہ کی سیر و سیاحت کے لیے ہر 180 دنوں میں 90 دن کے لیے ویزے کی چھوٹ دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ترکیہ کے غیر ملکیوں اور بین الاقوامی تحفظ کےقانون نمبر 6458 کی شق 18 کے مطابق کیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024