Sunday, September 15, 2024, 5:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تھائی لینڈ میں چارٹرڈ طیارہ تباہ، 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں چارٹرڈ طیارہ تباہ، 9 افراد ہلاک

بنکاک سے روانہ ہونے والا طیارہ 100 کلو میٹر دور جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

تھائی لینڈ کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے دوران ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 9 افراد سوار تھے جن میں سے کوئی بھی نہ بچ سکا۔

یہ حادثہ دارالحکومت بنکاک سے 100 کلو میٹر دور رونما ہوا۔

حادثے کا شکار ہونے والی پرواز چارٹرڈ تھی جس میں پانچ چینی سیاح اور چار تھائی باشندے سوار تھے۔

بنکاک سے روانہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا۔

banner

طیارہ جنگل کے ایسے حصے میں گرا جہاں دلدل تھی۔ ریسکیو ورکرز کو غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

طیارے کے مسافروں میں پانچ چینی نژاد تھائی باشندوں کے علاوہ پائلٹ، معاون پائلٹ اور دو ایئر ہوسٹس شامل تھیں۔

طیارے کا ملبہ دلدل اور پانی میں پھیلا گیا۔ تھائی لینڈ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کے اسباب کا پتہ لگانے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024