Wednesday, January 22, 2025, 9:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تیونس کے صدر نے سال میں دوسری مرتبہ وزیراعظم کو برطرف کر دیا

تیونس کے صدر نے سال میں دوسری مرتبہ وزیراعظم کو برطرف کر دیا

سماجی امور کے وزیرکامل مدوری وزیراعظم مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

تیونس کے صدر قیس سعید نے ملک کے وزیراعظم احمد ہاچانی کو برطرف کر دیا۔

تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو بغیر کوئی وجہ بتائے عہدے سے ہٹا دیا۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے وزیر کامل مدوری کو وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔

تیونس کے صدر نے سال میں دوسری مرتبہ وزیراعظم کو برطرف کر دیا.

banner

تیونس کے نئے سربراہ حکومت کام مدوری نے رواں برس مئی میں وزیر کا عہدہ سنھبالا تھا اور ایوان صدر کی جانب سے جاری تصویر میں صدر قیس سعید کو کامل مدوری کے ساتھ ہاتھ ملاتے بھی دکھایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ احمد ہاچانی نے گزشتہ برس اگست میں نجلی بودین کی جگہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا جنہیں بھی صدر نے بغیر کسی معقول وجہ سے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024