111
جرمنی کے شہر لیپزگ کے قریب موٹر وے پر ایک بس حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
حادثے کے نتیجے میں 20 سے افراد زخمی بھی ہوئے۔
کمپنی نے تصدیق کی کہ بس دو ڈرائیوروں اور 53 مسافروں کے ساتھ برلن سے روانہ ہوئی تھی اور زیورخ کے راستے نیورمبرگ جا رہی تھی۔
پولیس نے جرمن میڈیا کو بتایا کہ حادثے میں کسی اور گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا۔
پولیس نے بتایا کہ ریسکیو ہیلی کاپٹر اور بڑی تعداد میں ایمبولینس کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا۔
لیپزگ کے قریب A9 موٹر وے پر ماضی میں بھی حادثے پیش آچکے ہیں
