Friday, February 7, 2025, 8:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل

حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل

فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

حماس رہنما باسم نعیم نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ کی پٹی میں جاری تنازع کے حل کے لیےعرب ممالک سے تعاون کی اپیل مستردکردی۔

حماس کے رہنما باسم نعیم نے اپنے بیان میں ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

باسم نعیم نےبیان میں کہا کہ غزہ کی تعمیرنوکے آڑمیں کی جانے والی ایسی کوئی تجویز قبول نہیں۔ ایسی کوئی پیشکش یاتجویزاچھی نیت سے بھی ہوتوبھی قابل قبول نہیں۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی میں جاری تنازعے کے حل کے لیے عرب ممالک سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اردن، مصراوردیگر عرب ممالک غزہ متاثرین کو اپنے ملک میں پناہ دیں۔ انہوں نے غزہ کو ”ڈیمولیشن سائٹ“ قرار دیا۔

banner

ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے فون پر بات چیت کی اور اتوار کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024