Wednesday, January 22, 2025, 4:21 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » دبئی میں بارشیں: 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ

دبئی میں بارشیں: 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ

by NWMNewsDesk
0 comment

دبئی میں بارشوں کی وجہ 2 دن میں 1244پروازیں منسوخ ہوئیں۔

امارت ائیر لائن حکام شدید بارشوں کے باعث 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ ہوئی جبکہ 61 پروازوں کا رخ دوسرے ائیرپورٹس پر موڑ دیا گیا۔

موسم میں بہتری کے باعث حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے، ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 3 سے فلائٹس آپریشن شروع ہو گیا ہے جبکہ دبئی میں زیادہ تر سڑکیں بھی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

دبئی حکام کے مطابق نکاسی آب کا کام تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے، شارجہ ،عجمان میں بھی ٹینکرز کے ذریعے پانی نکالنے کا کام جاری ہے، کئی علاقوں میں پانی موجود ہونے کے باعث اسکول، کالجز کو جمعہ تک بند کر دیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024