Friday, March 14, 2025, 6:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » دہائیوں سے جمی برف پگھلنے لگی۔ اسرائیلی وفد کا پہلا اعلانیہ دورہ سعودی عرب آمد

دہائیوں سے جمی برف پگھلنے لگی۔ اسرائیلی وفد کا پہلا اعلانیہ دورہ سعودی عرب آمد

اسرائیلی وفد نے ریاض میں یونیسکو اجلاس میں شرکت کی

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وفد کا پہلا اعلانیہ دورہ سعودی عرب آمد۔پانچ رکنی قسرائیلی وفد نے ریاض میں ہونے والے یونیسکو اجلاس میں شرکت کی۔

اس اجلاس کا مقصد یونیسکو کے ثقافتی اور تاریخی مقامات سے متعلق عالمی ورثے کی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔

اسرائیلی وفد میں شامل ایک اہل کار نے میڈیا کو بتایا کہ ’’ ہمیں یہاں آ کر خوشی ہوئی ہے۔ یہ ایک اچھا پہلا قدم ہے۔ہم یونیسکو اور سعودی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘‘

اسرائیلی وفد نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باعث دبئی کے راستے سفر کیا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024