Tuesday, April 29, 2025, 10:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق: وائٹ ہاؤس

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق: وائٹ ہاؤس

دونوں ممالک جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُرعزم ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

وائٹ ہاؤس کے مطابق روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق ہو گئے۔

ریاض میں روس کے ساتھ مذاکرات کے بعد وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہ گیا ہے کہ دونوں ممالک جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُرعزم ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ اور یوکرین پائیدار اور دیرپا امن کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ روس کی زرعی برآمدات کی بحالی میں مدد کرے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024