Saturday, September 14, 2024, 12:42 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کا یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر ڈرون حملہ، 7 شہری ہلاک

روس کا یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر ڈرون حملہ، 7 شہری ہلاک

کیف سمیت ملک میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ، جہازوں اور ٹرینیں معطل

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک ہوگئے۔

روسی ڈرون حملے سے انرجی انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا ، جس سے ملک میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہوگیا

روس کی جانب سے 127میزائل109ڈرنز داغے گئے ۔

یہ روس کا یوکرین کے خلاف حالیہ ہفتوں میں سب سے بڑا حملہ تھا۔۔

banner

https://urdu.newsworldmedia.news/%d8%b1%d9%88%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d9%81-%d9%be%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81/

یوکرین کی فضائیہ کے مطابق روسی ڈرونز اور متعدد کروز اور بیلسٹک میزائلوں نے یوکرین کےمشرقی، شمالی، جنوبی اور وسطی علاقوں کو نشانہ بنایا، یوکرینی دارالحکومت کیف میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

حملے سے ٹرینوں کے نظام میں خلل پیدا ہوگیا جبکہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سےپروزاوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے

صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملوں کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے

زیلنسکی کاکہنا ہے کہ مغربی ممالک روس کے اندر ہتھیاروں کے استعمال اور حملوں کی اجازت دیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024