100
روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
عمارت میں دھواں بھرنے کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں ہوئیں
ہنگامی وزارت حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں 100 سے زائد افراد اور دوہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ۔
پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ روس کا اہم دفاعی الیکٹرانکس پروڈیوسر اور تحقیقی مرکز ہے۔
